ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سفارش

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سفارش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سفارش کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی، سپیڈ ڈیزل کی قیمت  میں 2 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز کی گئی ہے۔ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دے دی جبکہ مٹی کا تیل 66 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی ہے۔
واضح رہے وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کل کیا جائیگا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer