انارکلی:کاسمیٹکس کی دوکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کرراکھ

انارکلی:کاسمیٹکس کی دوکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کرراکھ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی: انارکلی بانوبازارمیں شارٹ سرکٹ کی کاسمیٹکس کی دوکان میں آگ بھڑک ۔لاکھوں کا سامان جل کرراکھ ہوگیا۔ ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے کیلئے موقع پر پہنچ گئیں۔

انارکلی بانوبازارمیں کاسٹمیٹیکس کی دوکان پر بجلی کے آنے پراچانک آگ بھڑک اٹھی, جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دوکان میں پڑے سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کی وجہ سے دوکان میں پڑا لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔مقامی دوکانداروں اور ریسکیو نے مل کردوسری دوکانوں تک آگ کو پھیلنے کوروک لیا اور دوسری دوکانوں کو نقصان سے بچا لیا۔