ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور نہر بھل صفائی کیلئے بند

لاہور نہر بھل صفائی کیلئے بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سنٹرل باری دوآب کینال (لاہور نہر) بھل صفائی کے لیے بند کردی گئی ۔

محکمہ آبپاشی کے مطابق سنٹرل باری دوآب کینال 13 جنوری تک بند رہے گی۔نہر کی بندش کا مقصد بھل صفائی اور گنجائش بحال کرنا ہے۔بھل صفائی مکمل ہونے کے بعد نہر میں پانی چھوڑا جائے گا۔

سنٹرل باری دوآب کینال کی سالانہ صفائی کا عمل چند روز میں شروع ہوگا۔