ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی سے ملاقات کادن ؛ بانی کی بہنیں نہ پہنچ سکیں

بانی سے ملاقات کادن ؛ بانی کی بہنیں نہ پہنچ سکیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کا مقررہ  وقت ختم ہونے میں ایک گھنٹہ باقی رہ گیا 

بانی پی ٹی ائی کی بہنیں علیمہ خانم عظمی خان نورین نیازی تا حال گورکھپور تک نہ پہنچ سکی ،گورکھپور پولیس کے ناکے پر پی ٹی آئی کے کارکن جمع ہونا شروع ہو گئے ۔پولیس کی جانب سے جیل جانے والی مرکزی سڑک کو بند کر دیا گیا۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز ہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان داہگل ناکے پر پہنچ گئے ۔
بیرسٹر عمیر نیازی بھی بیرسٹر گوہر علی خان کے ہمراہ ہیں ۔پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کو داہگل ناکے پر روک لیا۔