ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یکم جنوری 2026 کو ملک بھر میں بینک تعطیل کا اعلان

یکم جنوری 2026 کو ملک بھر میں بینک تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2026ء بروز جمعرات بینک تعطیل کے باعث ملک بھر میں بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مذکورہ تاریخ کو تمام کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے، تاہم بینکوں کا اندرونی کام معمول کے مطابق جاری رہے گا۔