ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیف سیکرٹری کا آج سے لاہور میں صفائی مہم کا اعلان

lahore waste management company
کیپشن: lahore waste management company
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: چیف سیکرٹری کا آج سے لاہور میں صفائی مہم کا اعلان، چیف سیکرٹری کی جانب سے شہریوں  کوسڑکوں پر کوڑا نہ پھینکنے کی اپیل کی گئی ہے۔
 صفائی مہم کمشنر لاہور محمد عثمان کی سربراہی میں شروع کی جائے گی۔ صفائی مہم کو کامیاب اور نتیجہ خیز بنانے کیلئے حکمت عملی طے کر لی گئی ہے، فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت میں صفائی آپریشن کو مربوط انداز میں آگے بڑھایا جائے گا، لاہور کے تمام علاقوں سے روزانہ کی بنیاد پر کچرا اُٹھانے کا عمل مزید تیز کیا جائے گا۔