ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کب ہونگے؟ شیڈول جاری

میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کب ہونگے؟ شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کے تحت ایک ہی وقت میں امتحان کا آغاز ہوگا۔میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 10 مئی 2022 سے کیا جائے گا۔انٹرمیڈیٹ کا سالانہ 18 جون 2022 سے شروع ہونگے۔
 تعلیمی بورڈ پنجاب نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ امتحان 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کے تحت ایک ہی وقت میں امتحان کا آغاز ہوگا۔میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 10 مئی 2022 سے کیا جائے گا۔انٹرمیڈیٹ کا سالانہ 18 جون 2022 سے شروع ہونگے۔امتحانات کی تاریخوں کا حتمی فیصلہ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیرمینز کے اجلاس میں کیا گیا۔