حاطظ شہباز علی :سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے کوچ طلعت مرزا کی اہلیہ قضائے الہیٰ سے انتقال فرماگئی ہیں ۔
پی سی بی کوچ طلعت مرزا کی اہلیہ مرحومہ کی نماز جنازہ رات ساڑھے آٹھ بجے مسجد المینار فاروق گنج لاہور میں ادا کی جائے گی۔