ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عارف والا؛ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سکول بند رکھنے کا فیصلہ

عارف والا؛ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سکول بند رکھنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : عارف والا کی ضلعی انتظامیہ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ڈپٹی کمشنر پاکپتن کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق عارف والا تحصیل کے 12 سکول یکم ستمبر سے تا حکم ثانی بند رہیں گے۔ 

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ سکولوں کی بندش کا فیصلہ بچوں اور اساتذہ کی جانوں کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی جان اور مال کا تحفظ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیج ہے ۔