ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری افسروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی

Banned
کیپشن: Social Media
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: پنجاب حکومت نے افسروں کو سوشل میڈیا پر سرکاری معلومات اپ لوڈ کرنے سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے افسروں کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے سے روک دیا ہے۔ کوئی بھی افسر حکومتی پالیسی کی خلاف اور کسی بھی قسم کی خفیہ معلومات سوشل میڈیا پر پوسٹ نہ کرے۔ پنجاب حکومت نے تمام افسروں کے نام مراسلہ جاری کر دیا۔ تمام محکموں کے سیکرٹریز کو اپنے محکموں کے اندر اس حکم پر سختی سے عمل کی ہدایت کی گئی ہے۔