سٹی 42: پیٹرولیم ڈویژن نے کہا یکم مئی سے پیٹرول پمپس کی بندش کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ۔
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی بلا تعطل جاری رہے گی، ایسے منفی پروپیگنڈے کے ذریعے عوام میں بے چینی پھیلانے سے گریز کیا جائے ،مشرق وسطہ جنگ کے آغاز سے ہی پیٹرولیم سپلائی بغیر کسی تعطل کے برقرار رکھی گئی ۔
مستقبل میں بھی سپلائی یقینی بنائی جائے گی۔