ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ تھانوں کی منظوری

 کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ تھانوں کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ تھانوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
ہوم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور سمیت تمام اضلاع میں تھانوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، لاہورپنجاب کے باقی اضلاع میں ایک ،ایک پولیس سٹیشن بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ، لاہور میں سٹی ڈویژن اور اقبال ٹاؤن کے لیے ایک پولیس سٹیشن قائم کیا گیا،سول لائنز اور کینٹ ڈویژن کےلئے بھی ایک پولیس سٹیشن قائم کیا گیا،ماڈل ٹاؤن ، صدر ڈویژن کیلئےالگ سے پولیس سٹیشن کا قیام عمل میں لایا گیا اس طرح کل 38 تھانے قائم کیے گئے 
پنجاب کے باقی اضلاع میں ایک ،ایک پولیس سٹیشن تمام ضلع کیلئےورکنگ کریگا، پنجاب حکومت جرائم کی روک تھام کیلئےکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا قیام عمل میں لائی