سٹی 42: 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 248 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر 3 افراد جاں بحق، 296 زخمی ہوئے ،94 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،202 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،
Stay tuned with 24 News HD Android App