ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا سستا ہوگیا

سونا سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونا سستا ہوگیا ۔ 

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 3400 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے پر آگیا، جبکہ دس گرام سونا 2915 روپے سستاہوکر 2 لاکھ 96 ہزار 467 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 70 روپے کمی سے 3427 روپے پر آگئی۔ 

عالمی مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر سستا ہوکر 3276 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔