توہین عدالت کی کاروائی معاملے کا حل نہیں, دباؤ کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کا مؤقف 

Islamabad High Court, Siux Judges Letter case, Independence of Judiciary, Suo moto notice case, Contempt of court, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

امانت گشکوری: سپریم کورٹ  کے حکم پر عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر از خود نوٹس  کیس میں  اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز  سامنے آ گئیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعض ججوں پر  مبینہ دباؤ کے معاملے پر توہین عدالت کی کاروائی نہ کرنے کی وضاحت دے دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کا کہنا ہے کہ توہین عدالت کی کاروائی معاملے کا حل نہیں۔ 

 توہین عدالت کا دائرہ اختیار صرف ماضی کو دیکھنا اور نتیجہ صرف  سزا ہے۔

 اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز میں یہ بھی کہا گیا کہ  مداخلت کی شکایات پر پارلیمانی کمیٹی متبادل فورم کے طور پر کاروائی کر سکتی ہے۔  ا