ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر عارف علوی کے بیٹے کو بڑا عہدہ مل گیا

صدر عارف علوی کے بیٹے کو بڑا عہدہ مل گیا
کیپشن: Arif Alvi' s son
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی کے صاحبزادے اواب علوی کو پاکستان تحریک انصاف میں عہدہ دے دیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق صدرمملکت عارف علوی کے بیٹے کو تحریک انصاف نےاہم ذمہ داری سونپ دی، ٹوئٹر پر جاری بیان میں اواب علوی نے پارٹی کا نوٹی فکیشن شیئر کیا جس میں انہیں پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کا نائب صدر بنائے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ ’ یہ بتانا دلچسپ ہے کہ میں نے باضابطہ طور پر پی ٹی آئی جوائن کرلی ہے‘۔ڈاکٹر اواب علوی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یہ وقت  اٹھ کھڑے ہونے کا ہے تاکہ عمران خان کے ساتھ شمار کیے جائیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer