ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے بڑے ہسپتالوں میں امراض قلب کا علاج ناپید

لاہور کے بڑے ہسپتالوں میں امراض قلب کا علاج ناپید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری:شہرکی 3بڑی علاجگاہوں میں امراض قلب کا علاج ناپید، جنرل ہسپتال اور سروسز ہسپتال میں امراض قلب کا شعبہ ہی موجود نہیں۔

گنگا رام ہسپتال میں کارڈیک یونٹ موجود، انجیوگرافی میسر نہیں ،ہسپتالوں میں مریض امراض قلب کاعلاج نہ ملنےپرپریشان ہوگئے۔

بارباراستدعاکےباوجودتینوں ٹیچنگ ہسپتالوں میں کارڈیک یونٹ نہ بن سکے۔

جنرل ، سروسز ، گنگارام ہسپتال دل کے مریض دیگر ہسپتالوں میں ریفر کرنے پر مجبور، ریفرل سسٹم نہ ہونے کے باعث دل کے مریض دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔