جنت مرزا کی سکردو میں گھڑ سواری  اوربائیک چلاتے ویڈیو   وائرل

Tik takar
کیپشن: Jannat Mirza
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر  شوبز اٰنڈسٹری سے وابستہ افراد ٹک ٹاکرز  اور  بہت سے لوگوں کی ویڈیوز وائرل  ہوتی رہتی ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق  پاکستان کی معروف ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی انتہائی خوبصو رت وادی سکر دو میں سیر سپاٹے کرتے ویڈیو    وائرل  ہو رہی ہے ۔ویڈیو میں جنت مرزا وادی کی سیر کرتی نظر آ رہی ہیں ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹک ٹاک سٹا ر کبھی کشتی میں سوار ہیں کبھی گھڑ سواری کر رہی ہیں اور کبھی بائیک  کی سواری سے لطف اندوز ہوتی نظر آ رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنت مرزا کھلی فضا میں ایک ریسٹورنٹ پر کھانے سے بھی لطف اندوز ہو رہی ہیں اور انتہائی حسین لگ رہی ہیں ۔صارفین کی جانب سے ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے اور صارفین پر فضا مقام اور خوبصورت وادی کی ہی نہیں بلکہ جنت مرزا کے حسن کی بھی کھل کر تعریف کر رہے ہیں۔