ویب ڈیسک: مقبوضہ کشمیر سے اڑنے والے بھارتی طیارے کی پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کا انکشاف، بھارتی نجی ایئرلائن کی پرواز نے سرنگر سے شارجہ کے لیے اڑان بھری۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی طیارے کی پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی نجی ایئرلائن کے طیارے نے سری نگر سے شارجہ کیلئے اڑان بھری۔ نجی ایئر لائن کی پرواز دو روز پہلے لاہور ریجن سے گزر کر شارجہ پہنچی تھی۔
Regarding the Srinagar- Sharjah flight that has been announced today - has Pakistan had a change of heart & allowed flights originating from Srinagar to use its airspace? If not then this flight will die the way the Srinagar-Dubai flight died during UPA2.
— Omar Abdullah (@OmarAbdullah) October 23, 2021
ترجمان سی اے اے سیف اللہ خان نے طیارے کی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی تصدیق کی ہے۔
Regarding the Srinagar- Sharjah flight that has been announced today - has Pakistan had a change of heart & allowed flights originating from Srinagar to use its airspace? If not then this flight will die the way the Srinagar-Dubai flight died during UPA2.
— Omar Abdullah (@OmarAbdullah) October 23, 2021
بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے امارات کے درمیان پروازوں کے لیے فضائی حدود استعمال کرنے سے قبل کسی پاکستانی اتھارٹی سے اجازت نہیں لی۔ طیارے میں کون سوار تھا، ترجمان سول ایوی ایشن لاعلم جبکہ ڈی جی سول ایوی ایشن نے بھی معاملہ پر چپ سادھ لی۔