ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹریفک وارڈن کی دل کو چھو لینے والی ویڈیو وائرل

Humanity First
کیپشن: Traffic Warden
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: لاہور کے ٹریفک وارڈن کی ویڈیو  نےاندرون ملک اور بیرون ملک سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ اہلکار نے اپنی ڈیوٹی کے فرائض کی ادائیگی کے علاوہ انسانی ہمدردی اور اخلاقیات کی ایک اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے ٹویٹر پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لاہور ٹریفک پولیس کا وارڈن ایک بزرگ شہری کو اپنی بانہوں میں اٹھا کرسڑک کے ایک طرف سے دوسری طرف لے کر جا رہاہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہو رہی ہے۔ صارفین کی جانب سے اس کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور اس ٹریفک وارڈن کی بہت تعریف بھی کر رہے ہیں۔