سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن تبدیلی

Price of gold in market
کیپشن: Gold
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، عالمی مارکیٹ میں   فی اونس سونا 3 ڈالر سستا ہوا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 61 ہزار 600 روپے اور  10 گرام سونے کی قیمت میں 258 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 38 ہزار 546 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی صرافہ میں   فی اونس سونےکی قمیت 3 ڈالر کم ہوکر  1756 ڈالرہو گئی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر