ویب ڈیسک : ایم کیو ایم کے سابق سینٹر بیرسٹر محمد علی سیف کو خیبر پختونخوا حکومت کا نیا ترجمان مقرر کردیا گیا۔
Congratulations @BarristerSaif for appointment as SACM on information KP…. My best wishes pic.twitter.com/iT7Sonsdpk
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 29, 2021
بیرسٹر سیف نے اپنی سیاست کا آغاز سابق صدر پرویز مشرف کی جماعت اے پی ایم ایل سے کیا، تاہم 21 دسمبر 2012 کو ذاتی وجوہات کی بنا پر اے پی ایم ایل سے استعفیٰ دے کر نومبر 2013 کو ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کرلی تھی بیرسٹر محمد علی سیف کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے ہے، وہ ایک ماہرقانون ہیں اور نگران حکومت میں وزیر بھی رہ چکے ہیں۔