میکسیکو میں مسافر بس مکانات سے ٹکراگئی،19 افراد ہلاک

At least 19 killed in bus crash in central Mexico
کیپشن: At least 19 killed in bus crash in central Mexico
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :  ریاست  میکسیکو میں   جوکوینسگو قصبے کے قریب  شاہراہ پر بریکیں فیل ہونے  سے مسافر بس مکانات سے جا ٹکرائی،19 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔

میکسیکو میں بریکیں فیل ہونے سے بس   سڑک کےقریب  موجود مکانات سےٹکرا گئی  جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔

میکسیکو ریاست سے منسلک جوکوینسگو قصبے  کی شاہراہ پر بریکیں فیل ہونے والی مسافر بس راستے سے نکلتے ہوئے مکانات سے جا ٹکرائی۔ حکا کے مطابق  ٹریفک حادثے میں 19 افراد جاں  بحق اور کم ازکم 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو  قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ، جبکہ  حادثے سے متعلق  مزید تحقیقات  شروع کر دی گئیں ۔