لاہور کی فضاآلودہ،سانس لینابھی دشوار

smog in lahore today
کیپشن: smog in lahore today
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں  کی فہرست میں  پہلے نمبر پربراجمان جبکہ ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح398 ریکارڈ کی گئی۔

لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں  کی فہرست میں  پہلے نمبر پربراجمان جبکہ ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح398 ریکارڈ کی گئی  ،شہر کی فضا آلودہ ہونے کے باعث  سانس لینے میں دشواری  کا سامنا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق   گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔ شہرکادرجہ حرارت 12 سینٹی گریڈریکارڈ جبکہ  ہوا میں نمی کاتناسب80 فیصدریکارڈ کیاگیا۔