ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین ٹیوٹا کی سیٹ 5 ماہ سے خالی

چیئرمین ٹیوٹا کی سیٹ 5 ماہ سے خالی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) چیئرمین ٹیوٹا کی سیٹ 5 ماہ سے خالی پڑی ہے، محکمہ صنعت وتجارت نے چیئرمین ٹیوٹا کی اسامی پر کرنے کیلئے وزیراعلی کو سمری ارسال کردی۔

صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ چیئرمین ٹیوٹا کا تقرر ایک ہفتے تک کردیا جائے گا۔ تعیناتی کیلئے ناموں کی فہرست وزیر اعلی کو بھجوادی گئی ہے۔

یاد رہے کہ سابق چیئرمین عرفان قیصر شیخ کےبعد ٹیوٹا میں کوئی مستقل چیئرمین نہیں، عرفان قیصر شیخ نے 5 ماہ قبل استفعی دیا تھا۔ اس وقت سیکرٹری انڈسٹری اینڈ کامرس کے پاس چیئرمین ٹیوٹا کا اضافی چارج ہے۔

مزید اہم خبریں جانئے: https://www.youtube.com/channel/UCdTup4kK7Ze08KYp7ReiuMw/videos

Shazia Bashir

Content Writer