ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر داخلہ محسن نقوی اور سیکریٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ ڈاکٹر محمد العیسیٰ کی ملاقات

وزیر داخلہ محسن نقوی اور سیکریٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ ڈاکٹر محمد العیسیٰ کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اورمسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسیٰ کے درمیان  ملاقات ہوئی ہے جس میں اسلامی دنیا اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
ملاقات مسلم ورلڈ لیگ کے ہیڈکوارٹرمکہ میں ہوئی جس میں مختلف باہمی امور زیرِ غور آئے۔

 وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےسعودی عرب کی جانب سے حجاج کرام کیلئے بہترین انتظامات اورمسلم ورلڈ لیگ کے اسلامی شعور کے فروغ کیلئے کردار کی تعریف کی۔