ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو ٹیموں کا آپریشن،متعدد بجلی چور پکڑے گئے

لیسکو ٹیموں کا آپریشن،متعدد بجلی چور پکڑے گئے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد ندیم سپرا)لیسکو بیدیاں روڈ سب ڈویژن کی ٹیموں کا بجلی چوری کیخلاف آپریشن،متعدد بجلی چور پکڑے گئے۔
ایس ڈی او بیدیاں روڈ سب ڈویژن حافظ ضرار عمر کی سربراہی میں آپریشن کیا گیا،آپریشن کے دوران متعدد افراد کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔
 ایس ڈی او حافظ ضرار عمر کے مطابق ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری ہو رہی تھی، دو افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ایس ڈی او نے بتایا کہ بجلی چوروں کیخلاف مقدمہ درج کر کے ڈی ٹیکشن بل چارج ہوگا۔