ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 284 ٹریفک حادثات، 345 افراد زخمی

 لاہور میں 284 ٹریفک حادثات، 345 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 284 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ہونے والے ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 345 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 124 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 221 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔