ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ ن نے پی پی 158 کے لئے چودھری نواز لدھڑ کو پارٹی ٹکٹ دے دیا

Nawaz Ladhar PMLN, PP 158, By Election Lahore, Punjab Assembly By Election
کیپشن: چوہدری نواز لدھڑ مسلم لیگ نون کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ایک سیاسی تقریب میں شریک ہیں۔ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد: مسلم لیگ ن نے پی پی 158 کے لئے چودھری نواز لدھڑ کو پارٹی ٹکٹ دے دیا 

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد شہباز شریف کی جانب سے چودھری محمد نواز کو پی پی 158 کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔
عام انتخابات میں پی پی 158 سے شہباز شریف نے فتح حاصل کی تھی۔