ڈالر سستا ہوگیا، نیا ریٹ جانیے

ڈالر سستا ہوگیا، نیا ریٹ جانیے
کیپشن: Dollar
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز  ڈالر  کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

 کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کا لین دین شروع ہوا تو امریکی کرنسی  کی قدر میں کمی آگئی،انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسےسستا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 283.55 روپے سے کم ہوکر 283.45روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

 ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر مزید کمی آنے کا امکان ہے۔ کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز منگل کو لین دین کا آغاز ہوتے ہی ڈالر  33 پیسےسستا ہوگیا تھا ۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر