معروف ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی کے سوشل میڈیا پر چرچے

مدیحہ نقوی اور سینیٹر فیصل سبزواری
کیپشن: madeha naqvi
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)پاکستان کی مشہور ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی نے متعدد چینلز میں کام کیا اور اپنی منفرد صلاحتیوں کی بدولت ان کا شمار معروف اینکرز میں ہوتا ہے، مدیحہ نقوی کی گزشتہ روز سوشل میڈیا نئی دلکش تصاویر وائرل ہوئیں جس کو ان کے چاہنے والوں کی طرف سے خوب پسند کیاجارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی ان دنوں نجی ٹی وی چینل پر مورننگ شو میں میزبان کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں، مدیحہ نقوی کی انسٹاگرام پر نئی تصاویر وائرل ہوئیں جس کو صارفین نے خوب پسند کررہے ہیں، ان تصاویر میں وہ اپنے شوہرسینیٹر فیصل سبزواری کے ساتھ ہیں۔یہ تصاویر ایک شادی کی تقریب پر بنائی گئیں جو کہ خود مدیحہ نقوی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے شیئر کیں۔

ٹی وی اینکر نے ان تصاویرکے کیپشن میں اپنے شوہر کے بارے ایک مختصر تحریر لکھی، مدیحہ نقوی نے لکھا کہ ’سبزواری صاحب اور نقوی صاحبہ اور میری ساڑی۔

واضح رہے کہ سال 2019 میں ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری اورمدیحہ نقوی نے شادی کرلی تھی، اس پرمسرت لمحے کو مزید یادگار بنانے کے لئے مدیحہ نے اپنی شادی کی تصاویر خود سوشل میڈیا پر وائرل کی تھیں،ان کی پہلی شادی  ٹی وی معروف میزبان سید علی کے ساتھ ہوئی تھی،پہلی شادی کی تصویریں بھی انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس پر ان کے دوست احباب نے ان کو مبارکباددی،بعد ازاں 2013 میں اطلاق ہوگئی۔

مدیحہ نقوی اس وقت ایک بڑے ٹی وی چینل میں مورننگ شو کے فرائص سرانجام دے رہیں ہیں، علاوہ ازیں دوسرے چینلز پر بھی وہ متعدد بار پروگرام کرچکی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Madeha Naqvi (@madeha.naqvi)

M .SAJID .KHAN

Content Writer