ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ون فائیو کی کال پر مکان پر قبضہ کرنے والے خاتون سمیت 3 ملزم گرفتار

ون فائیو کی کال پر مکان پر قبضہ کرنے والے خاتون سمیت 3 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈیفنس اے پولیس کی ون فائیو کال پر کارروائی پر شہری کے مکان پر قبضہ کرنے والے خاتون سمیت 3 ملزم گرفتار ہوگئے 
 پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں شاہد، کامران اور ریکارڈ یافتہ خاتون ماہ بانو شامل ہیں ،

ملزموں  کےخلاف مقدمہ درج کرکے انہیں  انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا