ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رعایتی پیریڈ ختم،پراپرٹی ٹیکس کے چالان کا آغاز

رعایتی پیریڈ ختم،پراپرٹی ٹیکس کے چالان کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: رعایتی پیریڈکے28دن ختم،پراپرٹی ٹیکس کے چالان کا آغاز ہوگیا۔
ایکسائزذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے آغاز کےبعد پراپرٹی ٹیکس کے چالان رک گئے تھے،ڈی سی ریٹس اپڈیٹ نہ ہونے سے این اوسی بھی جاری نہ ہو رہے تھے۔شہریوں کو پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی پر5فیصد دو ماہ کیلئے رعایت دی جاتی ہے،ایک روز میں پنجاب بھر میں 1لاکھ سے زائد چالان جاری کئے گئے۔ڈی جی ایکسائزکا15اگست تک 70 فیصد چالان شہریوں کو بھجوانے کاحکم دیا ۔
لاہورسمیت پنجاب بھر میں این اوسی کا اجراء بھی شروع ہوگیا۔
رواں مالی سال 42ارب کے ہدف کے حصول کیلئے1ماہ ضائع ہوگیا۔