ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چکی کا آٹا 15 روپے فی کلو مہنگا، شہری پریشان

چکی کا آٹا 15 روپے فی کلو مہنگا، شہری پریشان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بابرمنیر  :چکی مالکان نے آٹا 15 روپے فی کلو مہنگا کردیا۔
چنیوٹ میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے اورمارکیٹ میں آٹا 5300 روپے فی من فروخت ہونے لگا ہے۔
چکی آٹے کی قیمت 5600 روپے فی من تک پہنچ گئی ہے،اس حوالے سےچکی مالکان کاکہناہے کہ  گندم کی قلت اور قیمت میں اضافے کے باعث نرخ بڑھے۔

دوسری طرف خریداروں کاکہناہے کہ ایک ہفتے میں 10 کلو بیگ 200 روپے مہنگا ہوگیاہے۔