ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا ہزاروں روپے سستا

سونا ہزاروں روپے سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سونے کی قیمت میں کمی  ہوگئی ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر سستاہوکر 3320 ڈالر فی اونس تک گرگیا ،ایک تولہ سونا 1600 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے کا ہوگیا 
دس گرام سونا 1372 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 4 ہزار 98 روپے پر آگیا ،ایک تولہ چاندی کی قیمت  3963 روپے کی سطح پر ہی برقرار ہے ۔