منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام امام حسینؑ و اتحاد امت کانفرنس

 منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام امام حسینؑ و اتحاد امت کانفرنس
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام امام حسینؑ و اتحاد امت کانفرنس ہوئی, مقررین نے شان اہل بیت پر روشنی ڈالی. 

جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن میں منہاج القرآن کے تحت کانفرنس ہوئی،  ملک بھرسے معروف علما کرام نے شرکت کی،  علمائے کرام نے اصحابہ کرام اور شان اہل بیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

علمائے کرام نےشان اہل بیت بیان کی،  حضرت امام حسین ؑ کے بچن سے جوانی تک کا واقعہ بھی بیان کیا۔خرم نواز گنڈا پور اور پیر ضیا اللہ شاہ بخاری سمیت دیگر شخصیات بھی کانفرنس کا حصہ تھیں۔