اسرار خان: رائیونڈ ریلوے اسٹیشن پر ریل گاڑی کی ٹکر سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا
پولیس کے مطابق زخمی نوجوان کی عمر 18 سال کے قریب ہے، جس کی شناخت نہ ہو سکی،زخمی نوجوان کو تشویشناک حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App