اسرار خان :جوا کھیلتے 12 ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار ہوگئے
گلشن راوی پولیس نے مون مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کیرم بورڈ پر سٹہ لگانے والے 12 ملزم گرفتار کر لئے،ملزموں سے داؤ پر لگی نقدی 4 لاکھ 82 ہزار روپے اور دیگر سامان برآمدکرلی، گرفتار ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلیے ، انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا