سٹی42:انڈرپاس جیل روڈپرگاڑی کواچانک آگ لگ گئی۔
ریسکیواہلکاروں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔ریسکیوامدادی کارروائیوں کی وجہ سےراستہ عارضی بند ہے،حادثےکےباعث ٹریفک سست روی کاشکار ہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App