ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹار بولر شاہنواز دھانی کی گانا گاتے ویڈیو وائرل

سٹار بولر شاہنواز دھانی کی گانا گاتے ویڈیو وائرل
کیپشن: Shahnawaz Dahani
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قومی کرکٹر اور ملتان سلطانز کے بولر شاہنواز دھانی نے اپنی گلوکاری کی صلاحیتوں سے شائقین کرکٹ کو حیران کردیا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں شاہنواز دھانی اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں۔ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ شاہنواز دھانی کی خوبصورت آواز سے آپ کی فِیڈ کو بہتر بنایا جارہا ہے۔ 
بعد ازاں شاہنواز دھانی نے بھی یہ بلوچی گانا گنگناتے اپنی ویڈیو خود بھی شیئر کی۔صارفین اس ویڈیو پر تبصرے کرتے ہوئے کہتے دکھائی دے رہے ہیں کہ شاہنواز دھانی آن فیلڈ ہوں یا آف فیلڈ وہ مداحوں کا دل جیتنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر