ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹروےایم2 اور11 بند

موٹروےایم2 اور11 بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہورسیالکوٹ موٹروےایم2 اور ایم 11دھندکےباعث بند کردی گئی ۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11دھندکےباعث بند کردی گئی.موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بڑی گاڑیوں کیلئےبند کی گئی ۔ 

 موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیا،شہری دن کے اوقات میں سفرکوترجیح دیں۔
دھندمیں صبح 10تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔