ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی میں دفعہ 144 کی مزید توسیع ؛ نوٹیفیکشن جاری

راولپنڈی میں دفعہ 144 کی مزید توسیع ؛ نوٹیفیکشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: راولپنڈی شہر بھر میں دفعہ 144 میں مزید توسیع کردی گئی ۔
دفعہ 144 میں مزید31 دسمبر تک توسیع کی گئی ۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے  نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق جلسے ریلیوں پر مکمل طور پر پابندی عائد ہوگی ۔لاؤڈ سپیکر ،اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی عائد ہوگی۔