ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت بھی قوت خرید سے باہر 

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت بھی قوت خرید سے باہر 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی۔
غریب طبقے کیلئے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت بھی قوت خرید سے باہر ہونے لگی۔
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 569 روپے فی کلوگرام مقرر کی گئی ہے۔
صافی گوشت آج شہرمیں670روپےفی کلوگرام تک فروخت ہونے لگا
زندہ برائلر فارم ریٹ 365،تھوک 379 ،پرچون ریٹ 393 روپے فی کلومقرر ر کی گئی۔