ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں امیدواروں کے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

Maryam Aorangzaib, PMLN, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد: مسلم لیگ نون کی لیڈر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  لاہور میں قومی اسمبلی کی 14 میں سے 10 نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کے نام سامنے آنے کی قیاس آرائیاں درست نہیں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ  تاحال ایسا کوئی فیصلہ نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی نام جاری کیا گیا ہے۔پارٹی قیادت کے اس بارے میں حتمی فیصلے کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا،میڈیا سے غیر مصدقہ اطلاعات نہ چلانے کی درخواست ہے۔