شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی پر این اے 142 میں ایک اور اعتراض دائر

Shahbaz Sharif, NA142 Nomination papers, Scrutiny, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شعیب مختار: پی ٹی آئی کے کسی کارکن اور این اے 142 سے خود امیدوار نے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات مسترد کرنے کے لیے ایک اور  اعتراض دائر  کر دیا۔

 اس اعتراض میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف آئین کے آرٹیکل 62,63 کے تحت نا اہل ہیں۔ ان پر کرپشن کے کیس چل رہے ہیں۔ 

 این اے 242 کے امیدوار حسنین علی چوہان نے ریٹرننگ آفیسر کو درخواست  جو درخواست جمع کروائی ہے اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ شہباز شریف سانحہ ماڈل ٹاؤن میں قتل و غارت میں ملوث رہے ہیں اس لئے ان کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کئے جائیں۔