ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا  

Primeminister,Shahbaz sharif,called,meeting,City42
کیپشن: Prime minister Shahbaz sharif,file photo
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)نیشنل سکیورٹی کمیٹی اجلاس سے قبل وزیراعظم شہبازشریف نے ایک اور اہم اجلاس طلب کر لیا ۔

 تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی معاشی اور داخلی سکیورٹی ٹیموں کا اجلاس بلا لیا،اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، وزیر منصوبہ بندی شریک ہوں گے ،وزیر دفاع اور وزیر  اطلاعات بھی اجلاس میں طلب ،اجلاس میں معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر مشاورت ہو گی۔ 

 ذرائع  کا کہنا ہے کہ مشاورتی اجلاس میں سکیورٹی کمیٹی اجلاس کیلئے بھی تیاری کی جائے گی ،اجلاس کے فوری بعد وزیراعظم ہاؤس میں نیشنل سکیورٹی اجلاس ہو گا۔