36 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا انعقاد

 36 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا انعقاد
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : قمبر کے علاقے نصیر آباد میں سیلاب سے متاثرہ36 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سیلاب متاثرہ جوڑوں کا تعلق گاجی کھاوڑ، نصیرآباد اور وارہ سےہے جن کی شادی کی تقریب میں ان کے عزیز واقارب نے بھی شرکت کی۔

 سماجی تنظیم کی جانب سےدلہنوں کو ایک ایک لاکھ روپےکا جہیز بھی دیاگیا۔

Ansa Awais

Content Writer