سٹی 42: کاہنہ،لنگڑا پھاٹک کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 2 راہ گیر جاں بحق ہوگئے
پولیس کے مطابق متوفین کی شناخت غلام رسول اور کاشف علی کے نام سے ہوئی،
دونوں افراد موٹرسائیکل پرجا رہے تھے کہ آسمانی بجلی کا شکار بن گئے۔
میتیں قانونی کارروائی کے بعدورثا کے حوالےکردی گئیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App