ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کم سن بچی کے ساتھ ریپ

کم سن بچی کے ساتھ ریپ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جنوبی چھاونی میں 12 سالہ بچی سے مبینہ طور پر ریپ کیا گیا 
پولیس کے مطابق بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ، بچی کو ملزم زبیر نے زیادتی کا نشانہ بنایا،

 پولیس کے مطابق ملزم فرار ہوچکا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔