ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دریائے راوی: ریسکیو بوٹ سے سانپ نکل آیا  

دریائے راوی: ریسکیو بوٹ سے سانپ نکل آیا  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:دریائے راوی میں پانی کے تیز بہاؤ سے شاہدرہ پل کے قریب سانپ بھی نکل آیا۔

 لاہور سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے سانپ کو ڈنڈوں سے قابو کیا، سانپ پانی میں بہہ کر آیا۔

 سانپ ریسکیو کرنے والی بوٹ کے انجن سے نکلا تھا۔

 واضح رہے کہ دریائے راوی پر پانی کے بہاؤ میں اضافے کے سبب اطراف کے علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ہے جس کے لیے ریسکیو کی کشتیاں دریاں میں موجود ہیں۔